کاپی رائٹس

ہماری ویب سائیٹ پر جملہ مواد مثلاً تحریر و تصاویر وغیرہ Learntotradeinurdu گروپ کی خود تیار کردہ ہیں۔ جو کہ کسی دیگر ویب سائیٹس سے نہ لی گئی ہیں۔ تمام تر انفارمیشن جو اس ویب سائیٹ پر دیکھائی جاتی ہے وہ اس گروپ کی محنت سے بنائی جاتی ہیں اور ان کو مختلف کیٹیگریز میں ترتیب دیا جاتا ہے اس لیئے جملہ تحریروں اور تصاویر کا حق Learntotradeinurdu گروپ محفوظ رکھتا ہے۔کاپی کرنے والے کے خلاف DMCAکے تحت کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔