میرے بارے میں

اجمل قرشی کو کون جاننا چاہتا ہے؟

Ajmal Qurashi - میرے بارے میں

learntotradeinurdu.com میں آپ کا استقبال ہے، آپ کےلئے فاریکس سے متعلق تمام سبق، مضامین، فاریکس کی سٹریٹیجیز اور فاریکس کے بارے میں ٹریڈیڈنگ آئیڈیاز کے بارے میں سیکھنے سب سے بہترین ذریعہ ہے. میں اور میری ٹیم یہاں پر آپ کو فاریکس مارکیٹ کی مومنٹ ، صبر، سیکھنے اور منافع بخش ٹریڈنگ سے متعلق بہترین مواد دینے کے لئے حاضر  ہیں.

فاریکس میں بہت ساری مشکلات اور تجربہ حاصل کرنے کے بعد learntotradeinurdu.com 2017 میں اجمل قریشی کی طرف سے قائم کیاگیا،. میں 2012 کے بعد سے آن لائن کام میں ہوں اور پی ٹی سی سائٹس، آرٹیکل لکھنا، مائیکروپیڈ  کام، بہت سے آن لائن آمدنی والے وسائل کی کوشش کی لیکن سب بے سود تھا اور زیادہ محنت طلب اور آمدنی کم والا کام تھا، لیکن مجھے یہ آن لائن آمدنی کا طریقہ نہیں ملا.

میں 2013 میں فوریکس ٹریڈنگ شروع کروں اور کم علم اور لالچ کی وجہ سے بہت زیادہ نقصان اٹھایا. نیل فلر جو کہ learntotradethemarketڈاٹ کام کے بانی ہیں ان سے اور جسٹن بینٹ جو کی Dailypriceactionویب سائٹ کے اونر ہیں سے سیکھنے کا موقع ملا۔  بنیادی فاریکس میں Forexustaadڈاٹ کام کے بانی سر راحیل نواز سے سیکھا.چونکہ کافی سارے علم حاصل کرنے جو کہ اب تک بھی حاصل کر رہاہے ہوں بندہ ناچیز  تجربہ کار ٹریڈر  ہوں اور میں یہاں اپنی ٹیم کے ہمراہ آپ کو اپنے تمام علم، مہارت، تجارتی خیالات، حکمت عملی جو کچھ بھی فاریکس سے متعلق ہوگا فراہم کرنے کے لئے موجود ہیں۔

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہماری یہ کاوش ضرور پسند آئیگی اور آپ کو بہت زیادہ علم حاصل ہوگا اور آپ منافع بخش ٹریڈر بن سکیں گے۔. اگر آپ کے پاس کوئی سوالات یا تبصرے ہیں تو، برائے مہربانی ہچکچاہٹ نہ کریں اور ہم سے رابطہ کریں۔

رابطہ کرنے کے لئے یہاںپر کلک کریں

اجمل قریشی

بانی:۔Learntotradeinurdu.com