GBPUSD SELL 144

GBPJPY Sell signal, GBPUSD Sell Signal

جیسا کہ ہم نے اپنے ہفت روزہ اینا لائسز میں بتایا تھا کہ GBPJPYاورGBPUSDاگر اپنی ٹرینڈ لائن کو نیچے کی جانب سے بریک کر کے کلوز ہو تی ہے تو ہم پھر ان پیئر ز میں SELLکی انٹریز ہی ڈھونڈیں گے۔ تو آج سب سے پہلے ہم بات کرتے ہیں GBPJPYپیئر کی جس نے اپنی میں ٹرینڈ لائن جو کہ اوپر سے نیچے کی جانب آرہی تھی وہ اور دوسری شارٹ ٹرم ٹرینڈ لائن جوکہ 18اکتوبر کے لو پرائس کے ساتھ کنکٹ ہے تو بریک کر نے کے بعد نیچے آگئی ہے جو کہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ اس پیئر میں SELLکا ٹرینڈ جاری ہو گیا ہے اس لئے اس پیئر میں ہم H4ٹائم فریم کے حساب سے انٹری لیں گے 142.57کی سپورٹ تک ۔

GBPJPY SELL - GBPJPY Sell signal, GBPUSD Sell Signal
GBPJPY SELL

اب آتے ہیں ہم اپنے دوسرے پیئر GBPUSDکی جانب جس میں بہت ہی پیارا قسم کا ہیڈ اینڈ شولڈر پیٹرن بنا ہوا تھا ساتھ ہی ہم نے کہا تھا اگر اس کی نک لائن کو بریک کرنے کے بعد نیچے کی جانب مارکیٹ کلو ز ہو تی ہے تو پھر ہم SELLکی انٹری لیں گے تو آج اس نے نک لائن بریک کر دی ہے اور ایک بار ری ٹیسٹ کرنے کے بعد بھی واپس نیچے کی جانب آگئی ہے ۔ اس لئے اب ہم اس پئر پر SELLکی انٹری لیں گے اور یہ پیئر تقریبا 300سے 400 پپس ہمیں دے جائیگا ۔شکریہ

GBPUSD SELL - GBPJPY Sell signal, GBPUSD Sell Signal
GBPUSD SELL

ہمارے پسندیدہ بروکر کے ساتھ اکاؤنٹ اوپن کرنے کے لئے نیچے دئیے گئے بینر پر کلک کریں

exness logo - GBPJPY Sell signal, GBPUSD Sell Signal

آخر میں آپ دوستوں سے گذارش ہے کہ فاریکس ٹریڈ نگ اس رسکی بزنس ہے ۔ اپنے اکاؤنٹ کے حساب سے اوراپنی منی منیجمنٹ کے حساب سے ہمیشہ ٹریڈ کریں ۔ لالچ اور راتوں رات امیر ہونے کے سپنے دیکھنا بند کریں اور اس کو ایک بہترین کاروبار کی طرح کریں ۔تو ہی آپ سے بزنس میں کامیاب ہوں گے۔ یہ تمام تجزیات Learntotradeinurduکی ٹیم کی کاوش سے آنے والے ہفتے کے لئے پیشین گوئی ہے اور ہماری اپنے فاریکس کے پلان کے حساب سے ہے تاکہ آپ کے علم میں اضافہ ہوسکے اور آپ سیکھ سکیں ۔ کسی بھی وجہ سے فاریکس میں آپ کے ہونے والے کسی بھی نقصان کے ہم ذمہ دار نہ ہونگے اس لئے احتیاط سے کا م لیں ۔
اگر آپ کو ہمارے تجزیہ پسند آرہے ہیں اور آپ اس سے پرافٹ بھی کماتے ہیں تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شئیر کریں
شکریہ
learntotradeinrudu.com

اس پوسٹ پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں