USDCAD SELL Signal 128

USDCADکرنسی پیئرSellسگنل

USDCADکرنسی پیئر نے 1.2908کی اہم رزسٹنس کو کراس کیا لیکن Buyersاپنا کنٹرول نہیں رکھ سکے جسکی وجہ سے مارکیٹ دوبارہ سے اسی رزسٹنس جو کہ اب سپورٹ بن چکی تھی کے اندر آکر کلوز ہوگئی اسکے علاوہ H4ٹائم فریم پر بھی اس نے شارٹ ٹرم ٹرینڈ لائن کو 1.2878کے مقام پر بریک کیا ہے۔ اس لئے اس پیئر پر ہم مزید Buyکے بجائے Sellکی انٹریز تلاش کریں گے۔ مزید تفصیل کے لئے چارٹ ملاحظہ کریں۔

USDCAD SELL Signal - USDCADکرنسی پیئرSellسگنل
USDCAD SELL Signal

ہمارے پسندیدہ بروکر کے ساتھ اکاؤنٹ اوپن کرنے کے لئے دیئے گئے بینر پر کلک کریں

exness logo - USDCADکرنسی پیئرSellسگنل

اس پوسٹ پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں