GBPJPY Sell Entry 14-03-2018 271

GBPJPY ڈیلی ٹائم فریم میں SELLکی انٹری وجہ جاننے کے لئے دیکھیں.

جیساکہ آپ کو اپنے ہفت روزہ فاریکس ٹریڈنگ اینالائسز میں بتایا تھا کہ GBPJPYکرنسی پیئر میں ڈیلی ٹائم فریم پر رائزنگ ویج بنی ہو ئی اور مارکیٹ نے اس چارٹ پیٹرن کو ڈاؤن جانب سے بریک بھی کر دیاتھا ۔ میں اپنے اینالائسز میں بتا یا تھا کہ مارکیٹ اس ویج کی ٹرینڈ لائن کو دوبارہ ری ٹیسٹ کرے گی تو ہم انٹری لیں گے۔ کل مارکیٹ بہت زیادہ Bullishرہی اور Buyersکے کنٹرول میں تھی اور ٹرینڈ لائن کو ٹچ کیا لیکن ٹرینڈ لائن سے ریجیکٹ ہوئی اور ہمارے لئے مزید اس بات کی کنفر میشن کی مارکیٹ کاڈاؤن ٹرینڈ شروع ہو گیا ہے ۔ جب تک مارکیٹ رائزنگ ویج کے نیچے والی ٹرینڈ لائن سے نیچے رہے گی ہم صرف Sellکی ہی انٹری لیں گے۔ غلطی سے بھی Buyکی انٹری آپ کے لئے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے ۔ تواپنے اکاؤنت کے منیجمنٹ کے حساب سے GBPJPYمیں Sellکی انٹری لے سکتے ہیں۔  شکریہ

GBPJPY 1 - GBPJPY ڈیلی ٹائم فریم میں SELLکی انٹری وجہ جاننے کے لئے دیکھیں.

اس پوسٹ پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں