EURJPY H4 BUY 165

EURJPYکرنسی پئیر Buyکی انٹر ی کے لئے تیار ہو رہا ہے ۔

EURJPYکرنسی پیئر اپنی بہت ہی اہم رزسٹنس 131.63کراس کرگیاہے ۔ جو اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ اس کرنسی پیئر کا ٹرینڈ تبدیل ہو چکا ہے ۔ اسکے علاوہ ایک اور اہم بات یہ ہے کہ یہ انورٹڈ ہیڈ اینڈ شولڈر بنا رہاہے جو کہ انتہائی پاورفل کامیبا چارٹ پیٹرن ہے۔ مارکیٹ کے ٹرینڈ لائن کو دوبارہ ٹچ کرنے پر ہم اس پیئر پر انٹری لیں گے۔ اس لئے اس پئیر کو اپنی نظر میں رکھیں ۔ شکریہ ۔ ٹائم فریم H4ہے۔ کرنسی پیئر EURJPYہے۔ بہترین انٹری پوائنٹ 131.63-95کے درمیان ہے تو جونہی مارکیٹ اس پوائنٹ پر آتی ہے تو ہم Buyکی انٹری لیں گے۔ مزید برآں اگر کوئی کنڈل ٹرینڈ لائن سے نیچے دوبارہ کلوز ہو جاتی ہے تو یہ چارٹ پیٹرن غلط تصور ہوگا۔ توآپ اپنی منیجمنٹ کے حساب سے انٹری لیں۔

EURJPY H4 - EURJPYکرنسی پئیر Buyکی انٹر ی کے لئے تیار ہو رہا ہے ۔

بہترین فاریکس بروکر کے ساتھ اکاؤنٹ اوپن کرنے کے لئے کلک کریں۔

اس پوسٹ پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں