Weekly forex trading analysis from 12 march to 16 March 129

ہفت روزہ فاریکس ٹریڈنگ اینا لائسز 12مارچ سے 16 مارچ تک

اہم نوٹ : ہمارہ پسندیدہ اور کم سپیریڈ والا بروکر ٹریڈنگ کے لئے استعمال کریں ۔نیچے دئیے گئے بینر پر کلک کر کے اپنا اصلی یا ڈیمو اکاؤنٹ اوپن کریں۔

Exness e1512796070931 - ہفت روزہ فاریکس ٹریڈنگ اینا لائسز 12مارچ سے 16 مارچ تک

USDJPYکا ٹریڈنگ آئیڈیا

USDJPYکرنسی جوڑا کافی دنوں سے ڈاؤن جا رہا تھا اور اپنے بہت ہی اہم سپورٹ مقام 20۔105پر جا کر رکا اور اس مقام سے اوپر کی جانب بڑھ رہا ہے ۔ جمعہ والے دن نان فارم پے رول کی نیوز کے بعد یہ پیئر تھوڑا مضبوط ہو اہے ۔ اور اپنے رزسٹنس مقام 107.32تا 108.20تک بڑھ رہا ہے۔اگر یہ کرنسی پیئر کی کوئی بھی روزانہ کی کینڈل 108.20کی رزسٹنس کو کراس کر کے اوپر کی جانب کلوز ہو جاتی ہےاور ٹرینڈ لائن رزسٹنس کو بھی کراس کر جاتی ہے تو یہ مزید Bullishٹرینڈ کو پکڑے گا۔

USDJPY - ہفت روزہ فاریکس ٹریڈنگ اینا لائسز 12مارچ سے 16 مارچ تک

USDCHF ٹریڈنگ آئیڈیا

یہ کرنسی پیئر مورخہ08-03-2018کو جمعرات والے دن اپنی اہم رزسٹنس کو کراس کر کے اس مقام سے اوپر کی جانب روزانہ کی کینڈل کلوز ہو گئی ہے جو کہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ مارکیٹ کا ٹرینڈ تبدیل ہو گیا ہے اور جمعرات والے دن کی کینڈل زبر دست قسم کی Bullishماروبوزو بنائی ہے ۔اس پیئر میں ہم صرف Buyکی انٹریز ہی ڈھونڈیں گے ۔بہترین انٹری کا وقت اس وقت ہے جب مارکیٹ دوبارہ 0.9440کو ٹکراتی ہے تو اور اس پیئر کا منافع 0.9750تک لے سکتے ہیں۔ اس بات کا خاص خیال رہے کہ اگر USDCHFکی کوئی بھی روزانہ کی کینڈل 0.9440سے نیچے کلوز ہو جاتی ہے تو پھر ہم Sellکی انٹری ڈھونڈیں گے ۔

USDCHF - ہفت روزہ فاریکس ٹریڈنگ اینا لائسز 12مارچ سے 16 مارچ تک

GBPJPY ٹریڈنگ آئیڈیا

GBPJPYکرنسی پیئر کاٹریڈنگ آئیڈیا ہے کہ اس پیئر لانگ ٹرم رائزنگ ویج بن رہی ہے اور اس کا بریک آؤٹ ڈاؤن سائیڈ کی جانب مورخہ28-02-018کو ہوا تھا جو اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ اوپر کی جانب مارکیٹ کا جانا ختم ہو گیا ہے ۔ اور اب مارکیٹ دوبارہ بریک آؤٹ کرنے والی ٹرینڈ لائن کو ری ٹیسٹ کرنے جارہی ہے ۔ بہترین انٹری کا آپشن یہ ہے کہ جو نہی مارکیٹ ٹرینڈ لائن کو ٹچ کرتی ہے تو ہم Sellکی انٹری کریں گے ۔اس پیئر کا منافع کا ٹارگٹ 139.32تک لیں گے۔

GBPJPY - ہفت روزہ فاریکس ٹریڈنگ اینا لائسز 12مارچ سے 16 مارچ تک

GBPCAD ٹریڈنگ آئیڈیا

GBPCADکرنسی پیئر Bullishچینل کے اندر موو کررہی ہے اور اپنی ٹرینڈ لائن جو اوپر کی جانب جارہی تھی اسکو ٹچ کرنے اور 1.7823جو کہ بہترین رزسٹنس لائن تھی ٹکرانے کے بعد واپس مڑ رہی ہے ۔اور اس جگہ پر ٹرینڈ لائن اور Horizontalلائن کے کمبائن پر فیکی پیٹرن بنایا ہوا اس لئے میرے حساب سے 1.7524تک موومنٹ کرسکتی ہے اور یہاں تک ہم Sellکی انٹری لے سکتے ہیں اور مارکیٹ اس لیول کو کراس کر جاتی ہے اور روزانہ کی کوئی کینڈل اس مقام سے نیچے کی جانب کلوز ہو جاتی ہے تو Bullishچینل کا خاتمہ ہوجائیگا اور ڈاؤن ٹرینڈ شروع ہو جائیے گا۔

GBPCAD - ہفت روزہ فاریکس ٹریڈنگ اینا لائسز 12مارچ سے 16 مارچ تک

اس پوسٹ پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں