Forex Trading Introduction 1 - فری فاریکس ٹریڈنگ کورس نئے فاریکس ٹریڈرز کے لئے 164

فری فاریکس ٹریڈنگ کورس نئے فاریکس ٹریڈرز کے لئے

یہ فری تعارفی فاریکس ٹریڈنگ کا کورس نئے فاریکس ٹریڈرز کے لئے تیار کیا گیا جس میں فاریکس مارکیٹ اور فاریکس ٹریڈنگ کے تمام بنیادیات کوبڑے خوبصورت انداز میں سمجھایا گیا ہے ۔ یہ بنیادی کورس پرائس ایکشن ٹریڈنگ ، فاریکس چارٹنگ ، تکنیکی تجزیہ ، ٹریڈرز کی نفسیات اور بہت سے خصوصی مضامین پر مشتمل ہے۔ اس بنیادی کورس کی تکمیل کے بعد آپ میرے پروفیشنل ٹریڈنگ کورس کا مطالعہ کرنے کے لئے تیار ہوں گے۔
فہرست فاریکس ٹریڈنگ کورس
1. فاریکس ٹریڈنگ کا تعارف؟
2. فاریکس ٹریڈنگ کی اصطلاحات؟
3. فاریکس میں آرڈر لگانے کی قسمیں،منافع اور نقصان نکالنے کا طریقہ؟
4. پروفیشنل فاریکس ٹریڈنگ کیا ہے
5. فاریکس ٹریڈنگ بنیادی تجزیہ؟

6.فاریکس ٹریڈنگ کے لئے کونسا بروکر اچھا ہے؟

7.بروکر کے ساتھ اپنا اکاؤنٹ کیسے کھولیں ؟

8.میٹاٹریڈ ر کیا ہے اور اس پر فاریکس چارٹ کیسے لگائے جاتے ہیں

9.میٹاٹریڈر پر مختلف قسم کے آرڈر کیسے لگائے جاتے ہیں۔

10.چارٹس کا تعارف

11.فاریکس ٹریڈنگ تکنیک کیا ہے

12.فاریکس ٹریڈنگ کی غلطیاں اور پھنسانے والا جال

13.فاریکس ٹریڈنگ میں ٹیکنیکل تجزیہ کیاہے ؟

14.فاریکس ٹریڈنگ پلان کیسے تیار کیا جاتاہے

15.فاریکس ٹریڈنگ کی سائیکالوجی

16.پیشہ وارانہ فاریکس ٹریڈنک کی تکنیکس

اس پوسٹ پر اپنی رائے کا اظہار کریں

فری فاریکس ٹریڈنگ کورس نئے فاریکس ٹریڈرز کے لئے” ایک تبصرہ

  1. بہترین پوسٹ ہے ۔ اس ویب سائٹ سے بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں